عام آدمی پر بوجھ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ریاستی ملکیتی
اداروں کی کارکردگی میں بہتری کی غرض سے لئے جانے والے اقدامات کے حوالے سے
جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر توانائی عمر ایوب خان ، وزیر برائے منصوبہ
بندی اسد عمر ، وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، وزیر برائے ہوابازی غلام
سرور خان، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود،
معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی ندیم بابر
اور سینئر سرکاری افسران اجلاس میں شریک ہوئے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں