کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے نوجوان یحی’ جعفری کا وائس پیغام جاری
کراچی : کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے نوجوان یحی’ جعفری نے اپنا وائس
پیغام جاری کردیا ہے، جس میں یحی’ جعفری کہتے کے ان کو کورونا وائرس ہوا
ہے، لیکن ڈاکٹرز کا کہنا کہ یے فرسٹ اسٹیج ہے، گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ،
کور ہوجائے گی۔ یحی’ جعفری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کیلئے دعا کی جائے
تاکہ وہ جلد صحتیاب ہوجائیں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں